ایرانی ہندوستان کی زرعی محصولات
طارم صوبہ زنجان کا ایک ضلع ہے جو قدرتی مناظر کے حوالے سے ایران کے ہندوستان کے عنوان سے معروف ہے۔
اکثر سیاح ہر سال بہار کے موسم میں اس خوبصورت علاقہ کا سفر کرتے ہیں۔