بھارت نے چین کے ساتھ 60 کروڑ ڈالر سے زائد معاہدوں پر کام روک دیا ہے
بھارت نے چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی کے بعد چینی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے ساٹھ کروڑ ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر کام عارضی طور پر روک دیا ہے۔