پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار سے زائد ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 512ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 4 ہزار617 تک جا پہنچی ہے۔