میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل میں ملوث 36 افراد کی شناخت کا اعلان
تہران کے پراسیکیوٹر نے میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل میں ملوث 36 افراد کی شناخت کا اعلان کرتے ہوئے کہا: "اس فہرست میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرفہرست ہیں۔"