برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 58 ہزار 385 ہوگئی
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے یں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 70 ہزار 488 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس 58 ہزار 385 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔