بغداد میں عراق کے ممتاز تجزيہ نگار کا بہیمانہ قتل
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق کے مممتاز تجزیہ نگار ہشام الہاشمی کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ، قتل کی ذمہ داری داعش دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے۔