کراچی میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی میں منگھوپیر اور گلبائی میں 3 مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ منگھوپیر اور کورنگی انڈسٹریل میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔