خلیج فارس میں ایرانی سپاہ کی حالیہ فوجی مشقیں ایران کی دفاعی قدرت اور صلاحیت کا مظہر
ہندوستان کے دفاعی و سکیورٹی امور کے ماہراور سابق ریٹائرڈ فوجی جنرل نے خلیج فارس میں ایرانی سپاہ کی حالیہ فوجی مشقوں کو دفاعی لحاظ سے اہم اور فیصلہ کن قراردیتے ہوغے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی سپاہ کی حالیہ فوجی مشقیں ایران کی دفاعی قدرت اور صلاحیت کا مظہرہیں۔