دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6 لاکھ 97 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 84 لاکھ 44 ہزار 642 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 97 ہزار 189 ہو گئی ہیں۔