افغان صدر اور پاکستانی وزير اعظم کی امریکہ اور طالبان معاہدے پر تبادلہ خیال
![افغان صدر اور پاکستانی وزير اعظم کی امریکہ اور طالبان معاہدے پر تبادلہ خیال](https://media.mehrnews.com/d/2018/07/30/4/2847645.jpg)
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں امریکہ اور طالبان دہشت گرد تنظیم کے درمیان معاہدے کے بارے میں بات چيت کی ہے۔