ایران کی طرف امداد کی پہلی کھیپ لبنان پہنچ گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے انسانی ہمدردی کے تحت لبنانی عوام کی امداد کے سلسلے میں پہلی کھیپ بیروت پہنچا دی گئي ہے۔