ہم لبنان کی مدد کے لئے اپنی تمام صلاحیتوں اور ظرفیتوں سے استفادہ کررہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے لبنان کے ہولناک دھماکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران رضاکارانہ طور اپنی تمام صلاحیتوں اور ظرفیتوں کے ساتھ لبنانی عوام کی مدد کے لئے میدان میں موجود ہے۔