پاکستان میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
پاکستان میں موٹر وے ایم تھری سمندری انٹر چینج کے نزدیک پک اپ اور کنٹینر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے4افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔