حسینی اطعام کے منصوبہ کے تحت بڑے کچن کا افتتاح
حضرت امام خمینی فائنڈيشن کے سربراہ جناب مرتضی بختیاری کی موجودگی میں حسینی اطعام کے منصوبہ کے تحت بڑے کچن کا افتتاح گيا ہے یہاں کھانا پکا کر مستحقین اور ضرورتمندوں کے درمیان تقسیم کیا جائےگا۔