ایرانی اسپیکر کی مقامی افراد کو ترجیحی بنیادوں پر نوکری فراہم کرنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اندیمشک میں سیمنٹ کی فیکٹری کے دورے کے دوران تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو مقامی افراد کو ترجیحی بنیادوں پر روزگارفراہم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے ۔