بنگلہ دیش میں مسجد میں یزیدی دہشت گردوں کے حملے میں 12 نمازی جاں بحق
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی جامع مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔