دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 لاکھ 76 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 18 لاکھ 24 ہزار 908 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 76 ہزار 155 ہو گئی ہیں۔