ایران کے اندرونی امور میں مداخلت ناقابل قبول ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کو بہانہ بنا کر ایران کے اندرونی معاملات میں کسی بھی قسم کی مداخلت ناقابل قبول ہے۔