ایرانی وزارت خارجہ میں سوئیس کے سفیر طلب/ امریکی پروپیگنڈے کے خلاف احتجاج
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران میں امریکی مفادات کے محافظ سوئیس کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکہ کے جھوٹے اور بیہودہ پروپیگنڈے کے خلاف شدید احتجاج کیا گيا ہے۔