ایران کےخلاف ٹرمپ اور بائیڈن کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں /چين میں ایران کا سرمایہ مسدود نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چين میں ایران کے سرمایہ کے مسدود نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ چين میں موجود سرمایہ سے ایران بعض اجناس کے لئے استفادہ کرتا ہے۔