شیکاگو کی لگژری سڑکوں پر غریبوں کا ہجوم
امریکی ریاست شیکا گو کی لگژری سڑکوں پر غریب اور فقیر افراد نے دکانداروں کا جینا حرام کردیا ہے جبکہ میونسپلٹی بھی غریب افراد کو مدد فراہم کرنے سے گریز کررہی ہے۔