سندھ پولیس نے مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر کو گرفتار کرلیا
پاکستان میں مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔