کوہاٹ میں محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
![کوہاٹ میں محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 5 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2017/10/30/4/2619832.jpg)
پاکستان کے علاقہ کوہاٹ کے نواحی علاقے کاغزئی میں موسیقی کی تقریب کے دوران 2 فریقین کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔