کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے تیسری جنگ عظیم چھڑنے کا خدشہ
برطانیہ کے ڈیفنس چیف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے تیسری جنگ عظیم چھڑنےکا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔