برطانوی حکومت کا برطانوی افواج کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کامنصوبہ
برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ برطانوی افواج کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے منصوبہ کے تحت حکومت 4 سال کے دوران افواج کو 16.5 ارب پاؤنڈ دے گی۔