داعش کے نئے سربراہ کا امریکی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعاون کا انکشاف
بعض خفیہ دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے نئے سربراہ کے امریکی خفیہ ایجنسی کے ساتھ قریبی تعلقات اور روابط رہے ہیں۔