امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 61 ہزار 790 افراد ہلاک
![امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 61 ہزار 790 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2020/07/11/4/3496761.jpg)
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 61 ہزار 790 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 24 لاکھ 50 ہزار 666 ہو چکی ہے۔