دشمن کو جان لینا چاہیے کہ یکطرفہ کھیل ختم ہوچکا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ نے پابندیاں ختم کرنے کے اسٹریٹجک ایکشن پلان کی کلیات کو منظورکرکے دشمنوں کو یہ پیغام بھیج دیا ہے کہ یک طرفہ کھیل ختم ہوچکا ہے۔