سرحدی مارکیٹوں کو فعال بنانے سے سرحدی باشندوں کی فلاح و بہبود مضبوط ہوگی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پاکستان کے سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کی مسلم ممالک کے ساتھ گفتگو کے لئے کوئی پیشگی شرط نہیں اور نہ ہی ایران کسی دوسرے ملک کے لئے کوئی خطرہ ہے۔