رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ خراسان شمالی میں نمائندہ ولی فقیہ مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام حاج شیخ رضا نوری کو صوبہ خراسان شمالی میں نمائندہ ولی فقیہ اور بجنورد میں امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔