عراقچی کی افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی کابل کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔