اقوام متحدہ کا دیگر ممالک سے ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کی حفاظت اور فروغ کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون نے سکیورٹی کونسل کی آن لائن کانفرنس سے خطاب میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں قرارداد 2231 کے بارے میں ششماہی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹرس ایران اور دیگر ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ اور تحفظ کے خواہاں ہیں۔