بھارتی وزیر اعظم نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو " منی انڈیا " قراردیدیا
بھارت کی تحریک آزادی اور ملک کی تعمیر و ترقی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس یونیورسٹی کو " منی انڈیا" قرار دیا۔