پاکستانی وزير خزانہ نے انڈوں، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
![پاکستانی وزير خزانہ نے انڈوں، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا](https://media.mehrnews.com/d/2019/05/13/4/3127306.jpg)
پاکستان کے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے انڈوں، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان کے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے انڈوں، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت کی ہے۔