ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔