تبریز میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے موٹر سائیکل سواروں کی شاندار ریلی
ایران کے شہر تبریز میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے موٹر سائیکل سواروں اور گاڑیوں کی شاندار ریلی منعقد ہوئی۔