اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امریکی منصوبوں کا بھر پور مقابلہ کیا
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امریکی منصوبوں کا بھر پور مقابلہ کیا ہے۔