پاکستانی وزیر اعظم نے بھارت کے ساتھ تعلقات سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تعلقات سے متعلق اجلاس آج بلالیا ہے، اجلاس میں وزیرخارجہ اور وزارت خارجہ کے دیگر متعلقہ حکام کو بھی طلب کیا گیا ہے۔