شام میں صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ
شام میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شام سے باہر شامی شہریوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا ، تہران میں شام کے سفیرشفیق دیوب اور دیگر شامی شہریوں نے اپنے ووٹ کاسٹ کیا۔