رہبر معظم کی آن لائن موجودگي میں تہران یونیورسٹی میں اربعین کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی آن لائن موجودگي میں تہران یونیورسٹی میں اربعین حسینی کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔