ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آنے والے زلزلہ کے نقصانات پر پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔