یمنی فورسز نے سعودی عرب، داعش اور امارات کے 1365 مزدوروں کو ہلاک کردیا
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن کے صوبہ شبوہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب، داعش دہشت گرد تنظیم اور امارات کے 1365 مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔