رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔