اب کوئی جتھا اسلام آباد ڈی چوک نہیں آسکتا، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ایک ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف نے تگنی کا ناچ نچا دیا، قیمتیں بڑھانے کے بجائے الیکشن میں چلے جاتے تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔