ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹلیفونک گفتگو/باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے بعض اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اور جوہری مذکرات کی تازہ ترین صورتحال پر مشاورت کی۔