انسانی حقوق کی اس شرمناک تاریخ کے ہوتے ہوئے وہ دنیا کو کیسے لیکچر دے سکتا ہے!
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ کی ٹویٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔