ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، صدر رئیسی کی تقریب میں شرکت + تصاویر
ایران میں ہفتہ ۲۴ ستمبر کی صبح باضابطہ طور پر نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا اور ملک بھر کے اسکولوں میں تعلیمی اور تدریسی عمل شروع کردیا گیا۔