ہم یمن میں قیام امن اور مسئلہ فلسطین کے حل کی حمایت کرتے ہیں،اقوام متحدہ میں عمان کے نمائندہ
اقوام متحدہ میں عمان کے نمائندے نے 77ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے دوران کہاکہ عمان یمن میں امن اور مسئلہ فلسطین کے حل کی حمایت کرتا ہے۔