پاکستان میں کسانوں کا احتجاج
پنجاب بھر کے کسانوں نے اپنے سستی بجلی و کھاد کیلئے وفاقی دارالحکومت کا رخ کرلیا، مظاہرین طے شدہ مقام کے بجائے ڈی چوک کی پیش قدمی کرنے پر بضد ہیں۔