ایرانی جنگی طیارہ "قاہر 313" اب بغیر پائلٹ کے پرواز کرے گا
ایران کی وزارت دفاع کے ہوائی شعبے نے اعلان کیا ہے کہ اس کا منصوبہ قاہر 313 ٹیکنالوجی کے لحاظ سے تکمیل کے مرحلے میں ہے اور اب یہ بغیر پائلٹ کے جنگی طیارے کی حیثیت سے پرواز کرے گا۔